مور کا پر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مور کا خوبصورت رنگین پر جو اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے اور سجاوٹ کے کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مور کا خوبصورت رنگین پر جو اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے اور سجاوٹ کے کام آتا ہے۔